ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کا کیا فایدہ ہے؟ | سید محمد حسین راجی
مذهبیولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں عالمی تناظر میں ولی فقیہ کے کردار اور تاثیر پر ایک مفصل گفتگو ہو سکتی ہے، آیئے اس کلپ میں جمھوری اسلامی ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کے کردار کو مختصر انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ حتی ایران اسلامی کے تناظر میں ولی فقیہ کا مؤثر کردار صرف ان نکات تک ہی محدود نہیں ہے۔ وہ کون ہے جسکی وجہ سے ایران زوال پذیر نہیں ہوتا؟ کس کی پالیسیوں نے اسلام کا سربلند کر رکھا ہے؟ وہ کون ہے، جس کی حکمت عملی نے تمام اقتصادی مشکلات میں بھی امت مسلمہ اور ملت ایران کا سر فخر سے بلند کروایا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ شاعر ہوں یا سائنسدان، فوجی ہوں یا علماء سب کس کے علم و بصیرت کے گُن گاتے ہیں؟ اس صدی کا سب سے بڑا مفکر اور نظریہ ساز کون ہے؟ آج ہمارے لیے کون آخرت کی کامیابی کی کنجی ہے؟ جہادِ تبیین کا سب سے اہم مصداق کون سا ہے؟ ان اہم ترین سوالات کے جوابات جاننے کےلیے، حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #حجت_الاسلام_راجی #ولیـامر_مسلمین #صعود_چہل_سالہ #قاسم #علمی_ترقی #بصیرت #نجات #آخرت #کتاب #کرونا #ویکسین
منبع کلیپ : وبسایت آپارات -> کانال -> WilayatMedia1
تمامی کلیپ ها به صورت امبد در سایت نمایش داده میشوند ، یعنی هر پخش کلیپ به آمار پخش کلیپ در آپارت شما اضافه میکند و برابر با پخش شدن کلیپ در سایت آپارت است(به طور رایگان تعداد پخش کلیپ شما بیشتر میشود).
کلمات کلیدی : Wilayat WilayatMedia Media
سرود محمد ای رسول مهربانی بدون موزیک باکیفیت HDمناسب برای tvدرمنزل
سرود محمد ای رسول مهربانی بدون موزیک باکیفیت HDمناسب برای tvدرمنزلقاریان نوجوان خوان_ میلاد امام حسن مجتبی علیه السلام
قاریان نوجوان خوان_ میلاد امام حسن مجتبی علیه السلامنماهنگ | سخنان رهبر انقلاب درباره قدرت نظامی ایران
نماهنگ | سخنان رهبر انقلاب درباره قدرت نظامی ایراننهضت دانشجویان آمریکا و مبارزه با اسرائیل و بیداری جهانی
چطور محور مقاومت سبب بیداری جهانی در دانشجویان جهان شده است؟موسیقی اصیل - آهنگ پاییز برام بده - خواننده علی سیار
موسیقی اصیل - آهنگ پاییز برام بده - خواننده علی سیار